Responsive Menu
Add more content here...

 

WAKALA

Khayaban Overseas: Trusted Visa & Manpower Solution for Saudi Arabia

Now, with Bacha Travels’ special counter at Khayaban Overseas, a fast, reliable, and trusted visa (Wakala) processing service is available for companies and agents in Saudi Arabia. Our agency specialises in manpower supply and Wakala services for Saudi Arabia, ensuring a legal and fully registered process.

Why Choose Khayaban Overseas?

Licenced & Trusted Agency: A legally registered and authorised agency.
Fast Processing: We complete your Wakala and visa processes quickly.
Transparency & Trust: No hidden charges, full transparency at every step.
Saudi Law Compliance: Our team is fully knowledgeable about Saudi labour and immigration laws.
All Visa Solutions: We handle work visas, company Wakala, individual Wakala, and other travel documents.

Special Services for Saudi Companies & Agents

If you own a company in Saudi Arabia or represent a manpower agency, Khayaban Overseas (specially set up by Bacha Travels for Saudi work visas) offers the best visa and Wakala solutions. We handle the entire process professionally, ensuring your workforce joins you as soon as possible without delays.

Give us the opportunity to process your Wakala and make visa arrangements for skilled and unskilled workers in a legal and hassle-free way.

 Contact Us
 Office Address: Office No. 3, 1st Floor, Mehboob Market, Main Chowk, Matta, Swat
 Email: admin@bachatravels.com
 Phone: +92 347 9005736

 Get in touch today and complete your Saudi visa & Wakala process smoothly!
(Wakala card is attached).

 

وکالہ

خیابان اورسیز – سعودی عرب کے لیے مستند وکالہ اور مین پاور سلوشن
باچا ٹریولز کے خصوصی کاونٹر خیابان اورسیز کے ذریعے اب سعودی عرب میں کمپنیوں اور ایجنٹس کے لیے ایک قابلِ اعتماد، تیز اور مستند ویزا (وکالہ) پراسیسنگ سروس دستیاب ہے۔ ہماری ایجنسی خاص طور پر سعودی عرب کے لیے مین پاور سپلائی اور وکالہ خدمات فراہم کرتی ہے، جس میں مکمل قانونی اور رجسٹرڈ پراسیس شامل ہے۔
 خیابان اورسیز کیوں؟
 لائسنس یافتہ اور مستند ایجنسی – خیابان اورسیز ایک رجسٹرڈ ادارہ ہے جو قانونی دائرہ کار میں کام کرتا ہے۔
 تیز ترین پراسیسنگ – ہم آپ کے وکالہ اور ویزا کے پراسیس کو کم سے کم وقت میں مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
 شفافیت اور بھروسہ – ہر مرحلے پر مکمل شفافیت، کوئی پوشیدہ چارجز نہیں۔
 سعودی قوانین کے مطابق خدمات – ہماری ٹیم سعودی لیبر قوانین اور امیگریشن رولز پر مکمل عبور رکھتی ہے۔
 ہر طرح کے ویزا سلوشنز – ورک ویزا، کمپنی وکالہ، انفرادی وکالہ اور دیگر تمام سفری دستاویزات کی سہولت۔
سعودی کمپنیوں اور ایجنٹس کے لیے خاص مواقع
اگر آپ سعودی عرب میں کوئی کمپنی چلا رہے ہیں یا کسی مین پاور ایجنسی کے نمائندہ ہیں، تو خیابان اورسیزجو باچا ٹریولز نے خاص طور پرسعودی عرب کے ورک ویزوں کیلئے قائم کیا ہے جو آپ کے لیے بہترین حل فراہم کرتا ہے۔ ہم آپ کے لیے ویزا اور وکالہ کے تمام عمل نہایت پیشہ ورانہ انداز میں مکمل کریں گے تاکہ آپ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی ورک فورس کو جلد از جلد اپنے ساتھ شامل کر سکیں۔
ہمیں وکالہ بنانے کا موقع دیں اور اپنی ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت کے ویزا کو آسان اور قانونی طریقے سے حاصل کریں۔
 رابطہ کریں
 مکتب نمبر3، پہلی منزل، محبوب مارکیٹ، مین چوک ، مٹہ سوات،

admin@bachatravels.com : ای میل

فون: 00923479005736   
ابھی ہم سے رابطہ کریں اور سعودی عرب کے لیے ویزا اور وکالہ کے پراسیس کو بغیر کسی پریشانی کے مکمل کریں۔
وکالہ کیلئے کارڈ منسلک ہے۔

Scroll to Top